ہومبریکنگ نیوزمریم نواز آج ملتان میں پاور شور کریں گی

مریم نواز آج ملتان میں پاور شور کریں گی

لاہور(سب نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گی۔

تفصیلا ت کے مطابق جلسہ شجاع آباد کے فٹبال گراؤنڈ میں ہو گا جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو جلسے میں شرکت کے لیے شام 5 بجے کا وقت دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے خطاب میں ملکی معاملات اور سیاسی صورتِ حال پر بات کریں گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔