اسلام آباد (سب نیوز)نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان کے رہنما اورسینئر سیاستدان عبدالعلیم خان کا شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام میں سینئرسیاستدان عبدالعلیم خان نے لکھا کہ محترم قریشی صاحب، عزت ذلت توصرف اللہ کے پاس ہے۔ اللہ کوہی معلوم ہے کہ کون ڈیڈآن ارائیول اور کس کا دی اینڈ ہے۔
اللہ کوہی معلوم ہے کہ کون ڈیڈآن ارائیول اور کس کا دی اینڈ ہے،علیم خان کا شاہ محمود کے بیان پر ردعمل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
