اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ نے این سی اے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں نیب راولپنڈی کو خط لکھ دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے خط میں نیب کو شاملِ تفتیش ہونےکی تاریخ میں تبدیلی کی درخواست کی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ نیب 7 جون کے بجائے مجھے 8 جون کو شاملِ تفتیش کرلے۔
بشریٰ بی بی نے درخواست میں کہا کہ میرے شوہرکل اسلام آبادآئیں گے، پردےکےباعث شوہرکے ساتھ نیب آناچاہتی ہوں۔
این سی اے سکینڈل؛چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا نیب راولپنڈی کو خط
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
