ہوماسلام آبادسی ڈی اے کے ڈائریکٹر ہائوسنگ سوسائٹیز ارشد چوہان کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس

سی ڈی اے کے ڈائریکٹر ہائوسنگ سوسائٹیز ارشد چوہان کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )کے ڈائریکٹر ہائوسنگ سوسائٹیز ارشد چوہان کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ارشد چوہان کو ڈائریکٹر ہائوسنگ سوسائٹیز کے عہدے سے معطل کرنے اور فراز ملک کو ڈائریکٹر ہائوسنگ سوسائٹیز کا عارضی چارج دینے کا نوٹفکیشن جاری کیا گیا تھا ،جس کو اب چیئر مین سی ڈی اے کی منظوری کے بعد واپس لے لیا گیا ہے،

Capture 20

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔