Monday, May 18, 2026
ہومتازہ ترینڈپٹی کمشنر اسلام آبادکاایکسائز دفتر کا دورہ ،سروسز کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات

ڈپٹی کمشنر اسلام آبادکاایکسائز دفتر کا دورہ ،سروسز کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات

اسلام آباد(سب نیوز)ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نے ایکسائز دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی سروسز کا خود جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر نے دفتر میں موجود مختلف کاوئنٹرز پر موجود گاڑی مالکان سے سروسز کے بارے میں بھی پوچھا۔.

image 21


عوام نے ڈپٹی کمشنر سے اطمینان کا اظہار کیا۔ عرفان نواز میمن ڈپٹی کمشنر نے عوام کو دی جانے والی سروسز کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات بھی دیں۔

image 20
image 22

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔