ہومپاکستانپی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ نیازی کورونا وائرس کا شکار

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ نیازی کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ نیازی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ نیازی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔انہوں نے سیف اللہ نیازی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔