اسلام آباد،وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دیدی ۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ نے منظوری دی،کا بینہ ڈویژن پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی کی سفارش کی تھی ۔تفصیلات کے مطابق تحریکِ لبیک کی جانب سے ملک گیر مظاہروں کے بعد وفاقی کابینہ کا یہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔
وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دیدی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
