ہومپاکستانصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا،قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔