ہومبریکنگ نیوزچیف آف آرمی سٹاف کی طرف سے اسلام آباد پولیس کیلئے 25ملین کا عطیہ

چیف آف آرمی سٹاف کی طرف سے اسلام آباد پولیس کیلئے 25ملین کا عطیہ

اسلام آباد:چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کی طرف سے شہدائے اسلام آباد پولیس کیلئے25 ملین کا تحفہ دیا ہے،پولیس ترجمان کے مطابق رقم بطور اعزازیہ تمام شہدا کے ورثا میں تقسیم کی جائے گی۔اسلام آباد پولیس کی طرف سے شہدا کے ورثا کو خطوط ارسال کردیے گئے ہیں۔ہم شہدا کی قربانیوں کا حق نہیں ادا کرسکتے۔یہ حقیر نذرانہ 25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے شہدا کے ورثا کو پیش کیا جائے گا۔اسلام آباد پولیس اپنے شہدا کی طرف سے چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کی شکر گزار ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔