لاہور:پرویز الہی کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس ظہور الہی روڈ پہنچ گئی ہے ۔ پرویزالہی کے خلاف اختیارات کا ناجائز استعمال ، ترقیاتی فنڈز میں خورد برد اور پیٹرول بم پھینکنے اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج ہے۔ گلبرگ سے ظہورالہی جانے والے راستہ مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے ، پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ۔
پرویز الہی کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس ظہور الہی روڈ پہنچ گئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
