ہومٹاپ سٹوریسب نیوز الرٹ:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صدارت چھوڑنے کا فیصلہ:ذرائع

سب نیوز الرٹ:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صدارت چھوڑنے کا فیصلہ:ذرائع

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ملک کی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق صدر پاکستان عارف علوی عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ اسکے ساتھ ہی ساتھ عارف علوی کا پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کافی حد تک معملات حل ہو چکے ہیں کسی وقت بھی اعلان متوقع ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔