ہومبریکنگ نیوزٹیلی کام سیکٹر کو زمان پارک میں انٹرنیٹ بند کرنے کے احکامات جاری ،فرخ حبیب کا دعوی

ٹیلی کام سیکٹر کو زمان پارک میں انٹرنیٹ بند کرنے کے احکامات جاری ،فرخ حبیب کا دعوی

لاہور:تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے دعوی کیا ہے کہ ٹیلی کام سیکٹر کو زمان پارک لاہور میں انٹرنیٹ بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ٹیلی کام سیکٹر کو زمان پارک لاہور کے 5 کلومیٹر کے احاطے میں ڈیٹا سروسز انٹرنیٹ بند کرنے کے احکامات موصول ہوئے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔