ہومبریکنگ نیوزتحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، 2 اہم رہنماؤں کاپارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، 2 اہم رہنماؤں کاپارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (سب نیوز) تحریک انصاف کے اہم رہنماوں جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمشید اور مسرت چیمہ نے نظر بندی کیخلاف دائر درخواست میں کہا ہے کہ جیل سے باہر آ کر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔