اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر سیف اللہ نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا، اسلام آباد پولیس نے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔
تفصیلات کے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ، سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا، سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔
