ہومآزاد کشمیرعمران خان کی طرف سے بلاۓ گئے آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے 24ممبران غائب

عمران خان کی طرف سے بلاۓ گئے آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے 24ممبران غائب

عمران خان کی طرف سے بلاۓ گئے آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے 24ممبران غائب

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صرف 7ارکان اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے زمان پارک پہنچے
غلام محی الدین دیوان،سردار عبدالقیوم نیازی،سردار محمد حسین،خواجہ فاروق کی شرکت

چوہدری مقبول ،حافظ حامد رضااور چوہدری اقبال زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں شریک ہوۓ

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان گروپ کے 5ارکان اسمبلی کو بھیرہ سے واپس بلا لیا گیا

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اور ان کے حامیوں کی بھی عدم شرکت

31ارکان اسمبلی پر مشتمل پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی سکڑ کر 7ممبران تک آگئی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔