آزاد جموں و کشمیر میں پیدا شدہ صورتحال پر پاکستان تحریک انصاف کے قائدین کا اہم ترین اجلاس
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیاگیا
پاکستان تحریک انصاف ںے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خواجہ فاروق کو آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کر دیا گیا
خواجہ فاروق کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس فوری طلب کرنے کی ہدایات
خواجہ فاروق کے طلب کردہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے والے اراکینِ قانون ساز میں قائدِ حزبِ اختلاف نامزد
خواجہ فاروق کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس فوری طلب کرنے کی ہدایات
خواجہ فاروق کے طلب کردہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے والے اراکینِ قانون ساز اسمبلی ہی کو تحریک انصاف کا حصہ شمار کیا جائے گا
خواجہ فاروق کی قیادت میں حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے والے اراکین ہی تحریک انصاف کا حصہ رہ سکیں گے
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے کنارہ کشی کرنے والے اراکین کے تحریک انصاف سے اخراج
کی کارروائی شروع کی جائے گی
سردار تنویر الیاس وزارت عظمی سے نااہلی کے بعد پارٹی صدارت سے بھی فارغ
تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کی صدارت کی ذمہ داری سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کے سپرد
عبدالقیوم نیازی جلد ریاست میں تنظیم سازی کا عمل مکمل کریں گے.
پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان اسمبلی کو جماعت سے اخراج کی بعد حلقوں کی سطح پر امیدواروں کے تعین کا عمل بھی ساتھ ساتھ مکمل کیا جائے گا
