ہومپاکستانصارفین کی سہولت کیلئے ون ونڈو آپریشن کا اجرا کردیا،سیکرٹری ڈبلیو ڈبلیو ایف

صارفین کی سہولت کیلئے ون ونڈو آپریشن کا اجرا کردیا،سیکرٹری ڈبلیو ڈبلیو ایف

اسلام آباد:ورکرز ویلفیئر فنڈ(ڈبلیو ڈبلیوایف)کے سیکرٹری ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ صارفین کی سہولت کیلئے ون ونڈو آپریشن کا اجرا کردیا ہے ، سسٹم میں جدت لانے کیلئے شکایات کا حل اور سہولیات کی فراہمی یقینی ہوجائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری ڈبلیو ڈبلیو ایف ذوالفقار احمد نے ورکرز ویلفیئر فنڈ آفس میں ون ونڈو آپریشن کی افتتاحی تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔