ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ایمبولینس اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو راستہ دیں۔
ترجمان اسلام آبا دپولیس کے مطابق خواتین ، بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں۔ عوام سے گذارش ہے کہ پرامن رہیں اور پولیس سے تعاون کریں۔ پودوں اور درختوں کا نقصان مت پہنچائیں ۔
جن افراد نے گاڑیاں سڑک پر پارک کی ہیں ان سے گذارش ہے کہ گاڑیاں محفوظ مقام پر کھڑی کریں۔ نجی املاک کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔
عوام سے گذارش ہے کہ سری نگر ہائی وے کو آمدورفت کیلیے کھلا رکھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔