ہومبریکنگ نیوزعمران خان کی عدالت میں پیشی ، پیمرا نے کوریج پر پابندی لگا دی،مراسلہ سب نیوز پر

عمران خان کی عدالت میں پیشی ، پیمرا نے کوریج پر پابندی لگا دی،مراسلہ سب نیوز پر

اسلام آباد: پیمرا کی جانب سے تمام ٹی وی چینلز پر عمران خان کی عدالت میں پیشی ،احتجاجی ریلی اور سکیورٹی کے حوالے سے کوریج پر پابندی لگا دی ۔ مراسلہ سب نیوز نے حاصل کر لیا

Prohibition Order 18 03 2023 page 0001

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔