اسلام آباد(آئی پی ایس)تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی باز گشت ،، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ۔ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ خط موصول ہونے کے بعد قانونی پہلووں کا جائزہ لیا جائے گا ۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دیکھا جائے گا اپوزیشن لیڈر نامزد کرنیوالے رکن ایوان ہیں بھی یا نہیں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی، سیکرٹریٹ کو کوئی خط موصول نہیں ہوا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
