ہومتازہ ترینبارہ مولہ اور کپواڑا کے دو خاندانوں کا سرینگر میں احتجاج

بارہ مولہ اور کپواڑا کے دو خاندانوں کا سرینگر میں احتجاج

سرینگر (سب نیوز)بارہ مولہ اور کپواڑا کے دو خاندانوں کا منظور احمد نامی کشمیری شخص کی رہائی کیلئے سرینگر میں احتجاج ۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بھارت ہمارے لواحقین کو فوری رہا کرے۔منظور احمد کے بچوں کے مطابق ہم نے پانچ سال سے اپنے باپ کو نہیں دیکھا، ہمیں یہ بھی نہیں پتہ کہ ہمارے والد کہاں ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔