ہومبریکنگ نیوزالیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب

اسلام آباد(سب نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب کرلیا گیا ۔

اطلاعات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے کمیشن کا اجلاس صبح ساڑھے نو بجے الیکشن کمیشن آفس میں اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔