ہومپاکستانسہیل ظفر چٹھہ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب تعینات

سہیل ظفر چٹھہ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب تعینات

اسلام آباد(سب نیوز)ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس سہیل ظفر چٹھہ کو ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سہیل ظفر چٹھہ کو ڈی اینٹی کرپشن تعینات کر دیا گیا ،، سہیل ظفر چٹھہ ڈی آئی آپریشن اسلام آباد تھے۔اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

z

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔