ہومپاکستانجیل بھرو تحریک ، یو سی شکریال اسلام آبادکی فہرست سب نیوز نے حاصل کر لی

جیل بھرو تحریک ، یو سی شکریال اسلام آبادکی فہرست سب نیوز نے حاصل کر لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے کارکنوں سے کہا تھا کہ توڑ پھوڑ کے بجائے جیل بھرنے کا ان کا شوق پورا کریں گے۔
عمران خان نے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے جیل بھرو تحریک کرنی ہے، انہوں نے ہمارے اوپر تشدد کیا، اپنے نوجوانوں، لوگوں اور قوم کو تیار کر رہا ہوں کہ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ یہ تشدد کریں گے اور ہم چپ کرکے بیٹھے رہیں گے تو بہتر یہ ہے کہ ہم بجائے توڑ پھوڑ کریں اور سڑکوں پر نکلیں اور ہماری پارٹی تیار ہوئی ہے۔
اس حوالے سے اب یونین کونسل شکریال شرقی نمبر52اسلام آباد سے 29لوگوں کی لسٹ سب نیوز کو موصول ہوگئی ہے ۔

uc

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔