قومی اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ،تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا 27 جنوری کو ہونے والا اجلاس 31 جنوری تک ملتوی کر دیا گیا،سپیکر قومی اسمبلی نے اپنے اختیارات کے تحت اجلاس 31 جنوری شام 5 بجے طلب کر لیااس سے قبل یہ اجلاس 27 جنوری شام 5 بجے ہونا تھا_ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

