ہومپاکستانپنجاب کی سیاسی ہلچل، صدر عارف علوی کا ہنگامی لاہور کا دورہ

پنجاب کی سیاسی ہلچل، صدر عارف علوی کا ہنگامی لاہور کا دورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب کی سیاسی ہلچل، صدر مملکت عارف علوی کا ہنگامی لاہور کا دورہ،صدر عارف علوی کی لاہور میں زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کریں گے،
صدر عارف علوی اب سے کچھ دیر میں لاہور روانہ ہونگے۔
ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کریں گے، صدر مملکت دورہ لاہور کے دوران لمز اور ورچوئل یونیورسٹی کی تقاریب میں شرکت کریں۔ صدر مملکت لاہور میں اہم سیاسی شخصیات ملاقاتیں بھی کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔