ہومپاکستانپی ٹی آئی کے ڈی نوٹیفائی ارکان اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے ڈی نوٹیفائی ارکان اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے لئے ایک اور پریشانی، ڈی نوٹیفائی کئے گئے 70 ارکان اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے متعلقہ ایم ارکان اسمبلء کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔
پارلیمنٹ لاجز اسٹاف کو ارکان اسمبلی سے بلز کی ریکوری کے احکامات موصول ہوگئے ۔ڈی نوٹیفائی کئے گئے ایم این ایز سے تمام مراعات واپس لینے کے احکامات جاری کردیے گئے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔