ہومپاکستانعمران خان کے وارنٹ کا اجراء ،الیکشن کمیشن توہین عدالت کا مرتکب ہواہے،افتخار درانی

عمران خان کے وارنٹ کا اجراء ،الیکشن کمیشن توہین عدالت کا مرتکب ہواہے،افتخار درانی

پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات نہ کروا کے خود توہین عدالت کی ہے ،الیکشن کمیشن کا مجاز ہی نہیں ہے کہ وہ توہین کا مرتکب قرار دیکر وارنٹ جاری کر سکے، پا کستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے خلاف یہ الیکشن کمیشن کا تیسرا مسلسل فیصلہ ہے، الیکشن کمیشن کی جانبداری میں کوئی شک رہ گیا ہے ؟

WhatsApp Image 2023 01 10 at 4.33.46 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔