ہومپاکستانعمران خان، اسدعمر اور فوادچودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان، اسدعمر اور فوادچودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں فواد چودھری اور اسدعمر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
الیکشن کمیشن نے تینوں رہنماوں کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
تینوں رہنمائوں کو پچاس پچاس ہزار کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔