ہومپاکستانتعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں سے متعلق نوٹیفیکیشن اصلی یا نقلی؟بات واضح ہو گئی

تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں سے متعلق نوٹیفیکیشن اصلی یا نقلی؟بات واضح ہو گئی

اسلام آباد(سب نیوز)تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں سے متعلق نوٹیفیکیشن اصلی یا نقلی؟بات واضح ہو گئی

موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے کل کھلیں گے۔

ڈائریکٹر اکیڈمکس رفعت جبین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چھٹیوں میں توسیع سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے۔انہوںنے واضح کیا کہ چھٹیوں میں توسیع کا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔
noti

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔