راولپنڈی-نجی مارکی میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب ،سیاسی سماجی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد کی شرکت ، فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی اور مشاہد حسین سید شادی کی تقریب میں شریک ہوئے ،،سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور اشفاق پرویز کیانی بھی تقریب شریک ہوئے،تقریب میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے بھی شرکت کی ،تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیف سٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بھی شرکت کی،تقریب میں وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے بھی شرکت کی-









