Saturday, September 7, 2024
ہومپاکستاناسلام آباد ، جرگہ کے دوران فائرنگ ، نیئربخاری کے بیٹے سمیت دو افراد زخمی

اسلام آباد ، جرگہ کے دوران فائرنگ ، نیئربخاری کے بیٹے سمیت دو افراد زخمی

اسلام آباد (آئی پی ایس ) مکان نمبر 164 گلی نمبر 15 سیکٹر E 7 مندرجہ بالا ہاؤس میں سابق چییرمین سینٹ نیئربخاری کا بیٹا جرار بخاری اپنے دوستوں کے درمیان کسی مسئلے پر جرگہ کر رہے تھے۔اچانک کسی بات پہ لڑائی ہو گئی جس پر فائرنگ بھی ہوئی، فائرنگ سے نیئر بخاری کے بیٹا اور ملک متین ولد ملک مبین زخمی ہوگئے ۔زخمی ملک متین کو پولی کلینک ہے جبکہ نیئربخاری کے بیٹے کو پمز ہسپتال برائے علاج معالجہ شفٹ کیا گیا ہے،پولی کلینک ہسپتال میں ایس ڈی پی اوہمراہ ایس ایچ او آبپارہ موجود رہے۔دونوں کی حالت خطرہ سے باہر ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔