سی ایس ایس 2022 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا،فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے نتائج جاری کر دیئے ،تحریری امتحان کیلئے 32 ہزار 59 امیدواروں نے اپلائی کیا20 ہزار 262 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا393 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار، ایف پی ایس سی کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 1.94 ہے عامر سہیل برکی، اقصی رف، عائشہ گلزار کامیاب قراردانیال خان، ملک حمزہ محمود، ماریہ حمید کامیاب قرارمحمد عبداللہ بیگ، اسفند یار، عثمان علی کامیاب قرارآمنہ خان، انیقہ لیاقت، فیضان حمید، شاہ فیصل کامیاب قرارکنول شاہین، نعمان اعجاز، یاسر بلال کامیاب قرارعبداللہ خالد، انس طارق، انعم اسحاق کامیاب قرارعائشہ ریاض، حفظہ، انضمام علی کامیاب قرارمیاں سعود بن منان، اسد طیب، فراز انور کامیاب قرارہشام سلطان، اشتیاق الحسن، منیب اقبال کامیاب قرارنورالہدی، سمیع الرحمان طاہر، شائستہ آرزو کامیاب قراریمنی رحمان، زینب نثار، عرفان مشتاق کامیاب قراراحمد حسن، عائشہ ناصر، فائق احمد کامیاب قرارحبیبہ مجید، اقرا لال دین، جویریہ بانو کامیاب قرارمحمد عظیم طارق، نمرا حمید، روبی نواز کامیاب قرارسعدیہ ملک، سعود افضل، اشفاق احمد کامیاب قراراویس رضا بروہی، بختاور یوسفانی کامیاب قراربسمہ نور، دروشم شیخ، حمداللہ کامیاب قرارکامیاب امیدواروں کا طبی معائنہ، نفسیاتی جائزہ، وائیوا شیڈول جلد جاری ہو گا۔
سی ایس ایس 2022 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
