ہومپاکستاناسلام آباد کا سب سے بڑا شاپنگ مال سینٹورس سیل

اسلام آباد کا سب سے بڑا شاپنگ مال سینٹورس سیل

اسلام آباد کے سینٹورس مال کو سیل کرنے کا معاملہ،سینٹورس مال کو سی ڈی اے کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول نے سیل کیا ،سینٹورس مال انتظامیہ کو 6 بار نوٹس جاری کرنے کے بعد سیل کیا گیا ۔
دستاویز کے مطابق متعدد بار نوٹسز کے باوجود عمارت کے غیر موافق استمال سی ڈی اے قوائد کی خلاف ورزیاں جاری رہیں
سینٹورس مال انتظامیہ کو پہلا نوٹس 7مارچ 2014 کو جاری کیا گیا ۔دوسرا نوٹس 25 اکتوبر2019 کو جاری کیا گیا ۔تیسرا نوٹس 28دسمبر 2020 کو جاری کیا گیا ۔چوتھا نوٹس 31مارچ 2021 کو جاری کیا گیا ،پانچواں نوٹس 11 اکتوبر2021 اور چھٹا نوٹس 23 نومبر 2022 کو جاری کیا گیا۔مسلسل نوٹسز کے باجود سینٹورس مال انتظامیہ نے تعمیل نہیں کی۔دستاویز کے مطابق مسلسل عمارت کے خلاف قوانین استعمال پر مال کو سیل کیا گیا۔
CAPITAL DEVELOPMENT AUTHORITY 1 page 0001

CAPITAL DEVELOPMENT AUTHORITY 1 page 0002

CAPITAL DEVELOPMENT AUTHORITY 1 page 0003

CAPITAL DEVELOPMENT AUTHORITY 1 page 0004

CAPITAL DEVELOPMENT AUTHORITY 1 page 0005

CAPITAL DEVELOPMENT AUTHORITY 1 page 0006

CAPITAL DEVELOPMENT AUTHORITY 1 page 0007

CAPITAL DEVELOPMENT AUTHORITY 1 page 0008

CAPITAL DEVELOPMENT AUTHORITY 1 page 0009
WhatsApp Image 2022 12 06 at 10.11.48 AM

WhatsApp Image 2022 12 06 at 10.11.49 AM 1

WhatsApp Image 2022 12 06 at 10.11.49 AM

WhatsApp Image 2022 12 06 at 10.11.50 AM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔