ہومپاکستانخیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میںزلزلے کے شدید جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میںزلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور(سب نیوز)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کے شہر اسمار سے 29 کلو میٹر دور تھا۔

اس زلزلے کی گہرائی 94 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔