اسلام آباد،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج اسلام آباد میں ہونیوالا سینٹ کا انتخاب پاکستان تحریک انصاف با آسانی جیت جائیگی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ ابھی تک عبدالحفیظ شیخ کو 180 سے زائد اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو مل کر 155 کے لگ بھگ ووٹ پڑیں گے، اس انتخاب کے بعد تحریک انصاف ایوان بالا میں سب سے بڑی جماعت ہو گی انشاللہ ۔
سینٹ انتخاب پی ٹی آئی با آسانی جیت جائیگی،فواد چوہدری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔