ہومتازہ ترینٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سپر 12 مرحلہ مکمل، زمبابوے کو بھارت کے ہاتھوں شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سپر 12 مرحلہ مکمل، زمبابوے کو بھارت کے ہاتھوں شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سپر 12 مرحلہ مکمل ہوگیا، آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کو 71 رنز سے ہرا کر گروپ ون ٹاپ کرلیا۔
سیمی فائنل میں ٹاکرے طے ہوگئے۔ پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ پاکستان سے سڈنی میں ہوگا۔
دوسرے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم انگلینڈ سے ایڈیلیڈ میں ٹکرائے گی۔
ایونٹ کا فائنل تیرہ نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔