ہومپاکستانلانگ مارچ کہاں سے شروع ہو گا، اسد عمر نے بتا دیا

لانگ مارچ کہاں سے شروع ہو گا، اسد عمر نے بتا دیا

پاکستان تحریک انساف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ انشا اللہ پرسوں لانگ مارچ اسی مقام سے شروع ہو گی جہاں پر بزدلوں نے خان پر قاتلانہ حملہ کروایا تھا
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نہ ڈریں گے نا رکیں گے.

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔