ہومپاکستانصوبائی حکومت عزیز اللہ کی بیٹی کے علاج معالجے کے اخراجات اٹھائیگی،وزیراعلی گلگت بلتستان

صوبائی حکومت عزیز اللہ کی بیٹی کے علاج معالجے کے اخراجات اٹھائیگی،وزیراعلی گلگت بلتستان

گلگت(آئی پی ایس) وزیراعلی گلگت خالد خورشید کا سوشل میڈیا پر عزیز اللہ کی جانب سے اپنی بیٹی کے علاج و معالجے کے مدد کی اپیل کا نوٹس، حکومت علاج معالجے کے اخراجات اٹھائیگی۔

وزیراعلی گلگت خالد خورشید نے سوشل میڈیا پر عزیز اللہ کی جانب سے اپنی بیٹی کے علاج و معالجے کے مدد کی اپیل کا نوٹس لیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت عزیز اللہ کی بیٹی کے علاج معالجے کے اخراجات اٹھائیگی۔

وزیراعلی نے متعلقہ حکام کو بچی کے والد سے رابطہ کرکے علاج و معالجے کے لیے فوری اقدامات کا حکم دیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔