Sunday, October 13, 2024
ہومپاکستانایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور انتقال کرگئے

ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور انتقال کرگئے

کراچی ،ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق محمد انور گزشتہ چار ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔انہوں نے بیوہ اور 3 بچے سوگورا چھوڑے ہیں۔محمد انور کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتقال لندن کے رائل فری اسپتال میں صبح تین بجکر 45 منٹ پر ہوا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔