وزارت آئی ٹی نے کابینہ اجلاس میں استعمال ہونے والے ٹیبلٹس کے معاملہ پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی ۔ وفاقی وزیر امین الحق کمیٹی نے کہا ہے کہ کمیٹی میں سیکیورٹی ایجنسیوں کے نمائندے بھی شامل ہیں ۔ کمیٹی انکوائری کرے گی کہ کابینہ اجلاسوں کا کوئی ڈیٹا لیک تو نہیں ہوا ،فاقی کابینہ میں استعمال ہونے والے ٹیبلٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع وفاقی کابینہ میں استعمال ہونے والے پرانے ٹیبلٹس میں بھارتی سافٹ ویئر استعمال ہونے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔
کابینہ ٹیبلٹس میں بھارتی سافٹ وئیر کا انکشاف ،، ٹیبلٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
