Wednesday, May 27, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانصدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا۔
صدر مملکت نے جمعرات کو شام 5 بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے اور مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت خطاب بھی کریں گے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون اور 56 تھری کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔