Saturday, July 20, 2024
ہومپاکستانمارچ میں جشن بہاراں بھرپور انداز میں منانے کے لئے تیاریوں کا آغاز،سی ڈی اے پی این سی اے کے باہمی اشتراک سے لوگوں کو تفریحی کے مواقع فراہم کرنے میں پیش پیش

مارچ میں جشن بہاراں بھرپور انداز میں منانے کے لئے تیاریوں کا آغاز،سی ڈی اے پی این سی اے کے باہمی اشتراک سے لوگوں کو تفریحی کے مواقع فراہم کرنے میں پیش پیش

اسلام آباد (آئی پی ایس )رواں سال مارچ میں جشن بہاراں بھرپور انداز میں منانے کے لئے تیاریوں کا آغاز،سی ڈی اے اور پی این سی اے کے باہمی اشتراک سے لوگوں کو تفریحی کے مواقع فراہم کرنے میں پیش پیش ،جشن بہاراں کو سی ڈی اے کے کیلنڈرمیں شامل کیا جائے گا، سی ڈی اے انتظامیہ وفاقی دارالحکومت کی مختلف مارکیٹوں میں ثقافتی سرگرمیاں شرو ع، سرگرمیوں میں بین الاقوامی، قومی اور مقامی سطح کی شہرت کے حامل گلوگار، فنکاراور شعرا شرکت کریں گے، سی ڈی اے شہریوں کی تفریح کے لئے سی ڈی اے دیگر سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کیساتھ بھی تعاون کرے گا،سی ڈی اے انتظامیہ سی ڈی اے کے شعبہ انوائر منٹ سمیت دیگر شعبے پھولوں کی نمائش سمیت مختلف پروگراموں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔