ہومپاکستانتوشہ خانہ کیس، عمران خان کے چیف آف سٹاف نے بڑا دعویٰ کردیا

توشہ خانہ کیس، عمران خان کے چیف آف سٹاف نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کا معاملہ ،چیئرمین تحریک انصاف کے چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا معاملہ پیر کے روز سماعت کیلئے مقرر ہے،
ڈیکلیریشنز، ادا شدہ ٹیکسز سمیت تمام متعلقہ دستاویز و تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ناقدین و مخالفین انشااللہ ایک مرتبہ پھر خاک چاٹیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔