ہومپاکستانوفاقی کابینہ کےاجلاس کا ایجنڈہ جاری،سیاسی و معاشی صورتحال زیر بحث آئے گی

وفاقی کابینہ کےاجلاس کا ایجنڈہ جاری،سیاسی و معاشی صورتحال زیر بحث آئے گی

وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں سیاسی و معاشی صورت حال اور سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں اور بحالی کا جائز ہ لیا جائے گا اجلاس میں چھ نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا ۔اجلاس میں سرکاری کوٹہ کے تحت حاجیوں کی اضافی بکنگ سے متعلق انکوائری کا بھی فیصلہ ہوگاکابینہ کی اقتصادی رابط کمیٹی اور قانونی امور سے متعلق کمیٹی کے فیصلوں کی بھی منظوری دی جائے گی۔
WhatsApp Image 2022 09 12 at 6.15.54 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔