ہومUncategorizedآرمی چیف کا اندرون سندھ کا دورہ ،، میڈیا سے گفتگو سب نیوز پر۔۔۔

آرمی چیف کا اندرون سندھ کا دورہ ،، میڈیا سے گفتگو سب نیوز پر۔۔۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اندرون سندھ ضلع دادو کے دور دراز علاقوں کا دورہ ، آرمی چیف نے ریلیف اور میڈیکل کیمپوں میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ وقت گزارا ،انہوں نے دادو اور آس پاس کے علاقوں کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو 5000 خیمے فراہم کرنے کی ہدایت کی، آرمی چیف نے ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف فوجی جوانوں سے بھی بات چیت کی انہوں نے دادو، خیرپور ناتھن شاہ، جوہی، مہر اور منچھر جھیل کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا

WhatsApp Video 2022-09-10 at 9.57.07 PM

 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔