عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد اعظم بیرون ملک روانہ ،پاکستان ایڈمنستریٹو سروس گریڈ 22 کے افسر محمد اعظم کی بیرون چھٹی منظور کر لی گئی، وزیراعظم شہباز شریف محمد اعظم کی چھٹی کی منظوری دیدی، محمد اعظم 25 اگست کو بیرون ملک روانہ ہونگے محمد اعظم 28 ستمبر تک بیرون ملک دورے پر ہونگے
عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد اعظم بیرون ملک روانہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
