Tuesday, May 19, 2026
ہومپاکستان‏مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے

‏مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے

‏مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے
عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ حکومت اپنی کارکردگی سے توجہ ہٹانے کے لیے ایسے اقدامات کر رہی ہے ،ان اقدامات سے کچھ نہیں حاصل ہوگا ، ان اقدامات کی بدولت مزید لیڈر پیدا ہوں گے،شیخ رشید شریف آدمی ہے انہیں حکومت کیوں گرفتار کرے گی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔