پنجاب حکومت کی طرف سے بنی گالہ کو سی ایم آفس ڈیکلیئر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے،ایلیٹ فورس کو اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ہے
پنجاب حکومت کے مطابق بنی گالہ کی سکیورٹی پنجاب پولیس کے حوالے کی جا رہی ہے
علاوہ ازیں عمران خان کے سیکورٹی انچارج کرنل ر عاصم بٹ نے مین گیٹ پر اسلام آباد پولیس کے جوان جو ڈیوٹی پر تھے انکو ہٹا دیا ہے۔ ان کی جگہ پنجاب پولیس کے جوان ڈیوٹی کر رہے ہیں ۔
