Wednesday, May 20, 2026
ہومپاکستانشہباز گل کو پولیس لائین منتقل کردیا گیا

شہباز گل کو پولیس لائین منتقل کردیا گیا

‏اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کو پولیس لائین منتقل کردیا
ذرائع کے مطابق شہباز گل کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جارہا ہے، ایف آئی آر کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا، شہباز گل کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے گا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔